حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص کی دو بیٹیاں جوان ہو جائیں اور وہ ان سے اس وقت تک اچھا سلوک کرتا رہے جب تک وہ اس کے ساتھ رہیں ، یا جب تک وہ ان کے ساتھ رہے ، وہ اسے جنت میں ضرور داخل کر دیں گی ۔‘‘
سُنن ابن ماجه#3670