میں نے رسول کریم ﷺ سے سنا ، آپ ﷺ نے فرمایا جس نے کسی کی زمین ظلم سے لے لی ، اسے قیامت کے دن سات زمینوں کا طوق پہنایا جائے گا ۔
صحیح بخاری#2452