آرمی کے کرنل کے گھر کے لیے ایک ڈرائیور کی ضرورت ہے جس میں یہ خوبیاں ہونی چاہیے:
۱) شریف ایماندار اور اچھے کردار کا حامل ہو۔
۲) عمر 30 سال یا اس سے زائد۔
۳) شادی شدہ ہو۔
۴) کم سے کم 10 سال گاڑی چلانے کا تجربہ ہو۔
۵) ڈرائیونگ لائسنس اور شناختی کارڈ کا حامل ہو۔
۶) اٹومیٹک اور مینول دونوں گاڑیاں چلا سکے۔
۷) کراچی کے راستوں سے اچھی طرح سے واقف ہو۔
۸) رہائش ہمارے پاس ہی ہوگی۔
۹) چھوٹے موٹے دوسرے کام بھی کر سکے۔
۱۰) کم سے کم تین ریفرنسز مہیا کریں۔
اپنی تفصیلات بمع تصویر کے چیٹ کے ذریعے بھیجیں